Tuesday, 17 February 2015

ابن حنبل دواخانہ کا تعارف


اہلیان قصور کے لئے عظیم خوشخبری ابن حنبل دوا خانہ متصل جامعہ امام احمد بن حنبل محلہ محمد نگر عبدالرشید گارڈن سٹی قصور طب اسلامی کے مطابق تمام امراض کا علاج کیا جاتا ہے نیز ہڈی جوڑ کا بھی تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے تشریح: عفونت معدہ کی چار اقسام ہیں جو غیر طبعی افعال سے زہر بن کر خون کے راستے دل پر اپنے مضر اثرات سے دیگر اعضا میں تکلیف کا باعث بنتی ہیں جن کو امراض کہتے ہیں مثلا کینسر ،ٹی بی ،دمہ کھانسی ،بواسیر ،فالج ،رعشہ ،لو اور ہائی بلیڈ پریشر ،آتشک ،برص ،سوزاک ،اٹھرا،بانجھ پن،تشنج ،مرگی ،قبض ،تبخیر معدہ ،جلدی امراض ،ورم رحم (رسولی)کثرت طمث ،احتباث طمث(بندش حیض )ورم سینہ چہرے کی سیاہیاں ،چنبل،ضعف جگر ،نزلہ اور زکام ،قولنج ،گیھنٹیا ،کولیسٹرول،جنسی علامات ہر قسم ،موٹاپا ،لاغر کمزور بدن ،یرقان ہر قسم ،ہیضہ ،سنگر ہنی ،بھکندر ،ٹائیفیڈ وغیرہ کا مکمل علاج طب اسلامی سے ممکن ہے ۔ نوٹ:جو معالج اخلاط کے لحاظ سے قدرتی غذا تجویز نہیں کرتا وہ معالج نہیں کیونکہ غذا کے بغیر صحت ناممکن ہے ۔ اسلامی طریقہ علاج کی تقسیم:غذا کا عمل 75 فی صد دوا کا عمل 15 فی صد ماحول کا عمل 10فیصد اپریشن سے نجات:دل کے والوز کا بند ہونا ،دماغی رسولی ،گردوں کا فیل ہونا،اپنڈکس ،پتے کی پتھری ،گردے مثانے کی پتھری ،پیشاب کی بندش ،سوزش ورم،رسولی ہر قسم،گلہڑ،ورم رحم، امراض چشم ،ناک میں ہڈی کا بڑھنا وغیرہ رابطہ :فضیلۃ الشیخ حکیم محمد شریف حفظہ اللہ 03016834597

1 comment: